Results 1 to 2 of 2

Thread: ہم دیوانوں کی قسمت میں لکھے ہیں یاں قہر بہت

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 ہم دیوانوں کی قسمت میں لکھے ہیں یاں قہر بہت

    ہم دیوانوں کی قسمت میں لکھے ہیں یاں قہر بہت
    کوچہ کوچہ سنگ بہت اور زنداں زنداں زہر بہت

    جب تک ہم مانوس نہیں تھے درد کی ماری دنیا سے
    عارض عارض رنگ بہت تھے آنکھوں آنکھوں سØ+ر بہت

    ہم تو جہاں والوں کی خاطر جان سے گزرے جاتے ہیں
    پھر ستم کیا ہے کہ ہمیں پر تنگ ہوا ہے دہر بہت

    اپنے دیس Ú©Û’ لوگوں کا Ú©Ú†Ú¾ Ø+ال عجب ہی دیکھا ہے
    سوئیں تو طوفان بھی کم اور جاگ اٹھیں تو لہر بہت

    رات آئی تو گھر گھر ÙˆØ+Ø´ÛŒ سایوں Ú©ÛŒ تقسیم ہوئی
    دن نکلا تو جبر کی دھوپ میں جلتا ہے یہ شہر بہت

    ساری عمر تماشا ٹھہری ہجر و وصال کی راہوں کا
    جس سے ہم نے پیار کیا وہ نکلا ہے بے مہر بہت



    2gvsho3 - ہم دیوانوں کی قسمت میں لکھے ہیں یاں قہر بہت

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ہم دیوانوں کی قسمت میں لکھے ہیں یاں قہر بہت

    2gvsho3 - ہم دیوانوں کی قسمت میں لکھے ہیں یاں قہر بہت

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •